Monday, 22 February 2016

جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے قدیم ترین قدرتی مشروب جو دنوں میں آپ کی صحت بہتر کردے

جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے قدیم ترین قدرتی مشروب جو دنوں میں آپ کی صحت بہتر کردے
اگر آپ کو جگر کے مسائل کا سامنا ہے یا وہ زہریلے مواد سے بھرا پڑا ہے تو آج ہم آپ کو انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جو آپ کے جگرکو زہریلے مواد سے پاک کردے گا۔
اجزاء
جارتین لیٹر پانی کے لئے
700گرام چقندر
دو چمچ آٹا
200گرام چینی
100گرام کشمش
بنانے کا طریقہ
چقندر کو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں اور انہیں جار میں ڈال دیں۔اب اس جار میں کشمش،دو چمچ آٹااور 200گرام چینی ڈال دیں،اب جار میں گرم پانی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔اب اس جار کو کسی ایسے کپڑے سے ڈھانپیں کہ ہوابآسانی جار میں پھر سکے۔اب اس جار کو کسی گرم جگہ پر سات دن کے لئے چھوڑ دیں۔آپ چاہیں تو دن میں دو بار جار کو ہلا کریکجا کرسکتے ہیں،ساتویں دن مشروب کو چھان لیں اور روزانہ تین سے چار چمچ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں۔بچے ہوئے مشروب کو فریج میں رکھیں۔اسے پینے کے بعد تین ماہ کی بریک لیں اور دوبارہ یہ نسخہ دہرائیں۔

No comments:

Post a Comment